: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حید ر آ باد 10 ستمبر ( ایجنسیز) جوا ہر لا ل نہر و آ ر کیٹکچر اینڈ فا ئن آ رٹس یو نیو ر سٹی حید ر آ با د نے MFA ریگو
لر اور پا ر ٹ ٹا ئم کو ر س میں د ا خلہ کیلئے در خوا ستیں طلب کی ہیں ۔ فا ر م دا خل کر نے کی آ خری تا ر یخ 12 ستمبر ہے اور مز ید تفصیلا ت و یب سا ئٹ www.jnafau.ac.in سے حا صل کی جا سکتی ہیں۔